پیشگی شرائط کے بغیر روس اور یوکرین کے مذاکرات کا امکان
- 02/28/2022 5:45 AM
- 3150
یوکرین کسی پیشگی شرط کے بغیر روس کے ساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا ہے۔ خبروں کے مطابق روس بھی ہتھیار پھینکنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے کیف میں صدارتی دفتر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین اب روس کے ساتھ مذاکرات پر آ� [..]مزید پڑھیں