کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 10 سپاہی شہید
- 01/27/2022 7:25 PM
- 5010
بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 اہلکار شہید ہوگئے اور ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے کیچ [..]مزید پڑھیں