سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے
- 02/23/2022 7:44 AM
- 3010
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 سال تھی اور وہ گزشتہ ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رحمان ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے ترجمان ریاض علی طوری نے کہا کہ 'دکھ، درد اور غم ناقابل بیان ہیں، [..]مزید پڑھیں