خبریں

  • بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے 20 طلبہ کو سزائے موت
    • 12/09/2021 5:38 PM
    • 2730

    بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بدھ کو یونیورسٹی کے 20 طالب علموں کو ایک نوجوان کے وحشیانہ قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق 21 سالہ ابرار فہد کی مسخ شدہ لاش یونیورسٹی کے ہاسٹل میں اس وقت ملی جب اس نے ایک فیس بک پوسٹ لکھی جس میں وزیر [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو دورہ پشاور سے منع کردیا
    • 12/08/2021 10:24 AM
    • 2790

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں انتخابی ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرنے کا کہا ہے۔ اور خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ بھی دیا ہے۔ ریجنل الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہا گیا  ہے کہ  معلوم ہوا کہ آپ آج پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روسی صدر کا دورہ بھارت، تجارتی اور دفاعی معاہدے
    • 12/07/2021 2:53 PM
    • 3460

    روس کے صدر ولادی میر پوٹن اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں۔ اس دوران ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تجارت، دفاع اور اسلحے کی خریداری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ روس بھارت کو چھ لاکھ کلاشنکوف رائفلز کی تیاری میں بھی مدد دے گا۔ روس کے صدر پوٹن پیر کو بھارت کے دورے پر نئی دہلی [..]مزید پڑھیں

  • سیاچن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاک فوج کے دو میجر شہید
    • 12/06/2021 4:28 PM
    • 3260

    سیاچن میں پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دو میجر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اور ہیلی کاپٹر میں سوار میجر راجا ذیشان جہانزیب اور میج� [..]مزید پڑھیں