خبریں

  • جسٹس عمر عطا بندیال ملک کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے
    • 01/18/2022 8:53 AM
    • 4680

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر بندیال کو ملک کے چیف جسٹس کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ جسٹس عمر بندیال یکم فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے عہدے سے رخصت ہونے کے بعد 2 فروری 2022 کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ان کا تقرر 21 دسمبر 2019 ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک میں قانون کی عمل داری فوری چیلنج ہے: وزیر اعظم
    • 01/17/2022 11:03 AM
    • 4540

    وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام، صحت کارڈ منصوبہ اور قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی (این آر اے) کا قیام پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرح کی ریاست بنانے کے لیے اپنی حکومت کے سب سے بڑے اقدامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی عمل داری کی جدوجہد سب سے فوری چیلنج ہے۔ وزیر اعظم عمرا� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) میں پھوٹ پڑ رہی ہے، وزیر اطلاعات کا دعویٰ
    • 01/17/2022 10:59 AM
    • 3290

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کم از کم 4 رہنما پارٹی قیادت کی تبدیلی کے لئے خفیہ ذرائع سے رابطے کررہے ہیں۔  وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے چار سینیئر رہنماؤں نے کسی سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ اگر نواز شر [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن کے مارچ سے حکومت ختم نہیں ہوگی: شاہ محمود
    • 01/16/2022 4:31 PM
    • 3230

    وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی۔ ملتان میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ابھی الیکشن کا وقت ہے نہ ہی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے۔ انہوں نے � [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے ہؤا: تحقیقاتی رپورٹ
    • 01/16/2022 4:28 PM
    • 4220

    سانحہ مری پر قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہے ۔ کمیٹی کے ارکان مری سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کے حوالے سے اپنی تحقیقات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری پر ا� [..]مزید پڑھیں