رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنا دیا گیا
- 08/26/2021 6:01 PM
- 5570
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔ رمیز راجا نے بطور چیئرمین پی سی تقرر کے فیصلے کی تصدیق [..]مزید پڑھیں