خبریں

  • امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد بند کرنے کا بل
    • 07/27/2024 1:03 PM

    امریکی سینیٹ میں ایک رپبلیکن رکن نے ایک بل  میں پاکستان کی امداد بند کرنے کا بل پیش کیا ہے۔ بل میں سفارش کی گئی ہے کہ اگر پاکستان  اگر  بھارت کے خلاف دہشت گردی کی سرپرستی میں ملوث پایا جاتا ہے تو امریکہ اس کی عسکری امداد بند کر دے۔ ریپبلیکن سینیٹر مارکو روبیو کی جانب سے � [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کمیشن کے چئیرمین پوچھ گچھ کے لئے حراست
    • 07/25/2024 2:19 PM

    کراچی پولیس پاکستان میں آزادانہ حیثیت میں کام کرنے والے انسانی حقوق کمیشن  کے چیئرمین اسد بٹ کو پوچھ گچھ کے لیے اپنی حراست میں گلبرگ تھانے لے گئی۔ ایس ایس پی کراچی  وسطی نے بی بی سی کو بتایا کہ اسد بٹ کو حراست میں نہیں لیا گیا بلکہ انہیں ڈی ایس پی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ سیاسی مقدموں میں بہت مصروف ہے: اعظم نذیر تارڑ
    • 07/24/2024 1:19 PM

    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سیاسی کیسز میں بہت مصروف ہوگئی ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرری پر بحث کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ میں عا� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمنٹ کے سامنے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال
    • 07/23/2024 4:45 PM

    پاکستان تحریک انصاف  کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سمیت دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق گرفتاریوں، چھاپوں اور مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیرسٹر گوہ [..]مزید پڑھیں

  • بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، نائب صدرکاملا ہیرس کی حمایت
    • 07/22/2024 12:24 PM

    صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس کے لیے اس سال نومبر میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے اپنی دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کی دوڑ سے الگ ہونے کے اعلان کے تقریباً 30 منٹ بعد بائیڈن نے نائب صدر کاملا ہیریس کی نامزدگی  کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ بائیڈن ن [..]مزید پڑھیں