خبریں

  • طالبان نے کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دی
    • 08/20/2021 5:03 PM
    • 4180

    طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے سینئیر اراکین کے حوالے کردی ہے قیاس ہے کہ اس گروہ کے القاعدہ سمیت غیر ملکی جہادی گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے جیمی ڈیٹمر کی رپورٹ کے مطابق مغربی ملکوں سے تعلق رکھنے والے انٹیلی جنس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دولت اسلامیہ نے طالبان کو امریکہ کے ایجنٹ قرار دیا
    • 08/20/2021 5:00 PM
    • 5970

    شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں کوئی فتح حاصل نہیں کی بلکہ امریکہ نے ملک ان کے حوالے کر دیا ہے۔ دولت اسلامیہ نے 19 اگست کو اپنے ہفتہ وار اخبار النبا کے اداریے میں لکھا ہے ’یہ امن کی فتح ہے، اسلام کی فتح نہیں۔۔ مذاکرات کی فتح ہے، جہاد کی نہیں&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کا ’افغانستان اسلامی امارات‘ کے قیام کا اعلان
    • 08/19/2021 5:06 PM
    • 3380

    افغان طالبان نے ملک میں 'افغانستان اسلامی امارات' کے نام سے حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہم افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کرتے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • بہاولنگر: ماتمی جلوس میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 59 زخمی
    • 08/19/2021 5:01 PM
    • 3460

    بہاولنگر میں یوم عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوس میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور59 زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے وزیر داخلہ راجا بشارت کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے بہاولنگر کے علاقے مہاجر کالونی کی جامعہ مسجد کے قریب سے گزرنے والے جلوس پر دستی بم پھینکا، حملہ آور کو [..]مزید پڑھیں