شوکت ترین کے حوالے سے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پرجاری پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صحافی شاہین صہبائی اور دیگر افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوکت ترین کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جا [..]مزید پڑھیں