خبریں

  • ملک میں بدعنوانی کی بنیادی وجہ ہے: شاہد خاقان عباسی
    • 11/21/2021 12:36 PM
    • 2630

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو سیاستدان ٹیکس ادا نہیں کرتے دراصل وہ کرپٹ ہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کسی بھی شہری کو 7 سال کا مالی کھاتہ برقرار رکھنے کا کہتا ہے جبکہ مجھ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں ہے: چیف جسٹس پاکستان
    • 11/20/2021 2:00 PM
    • 4080

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ ہمیں روکنے کی آج تک کسی کی ہمت نہیں ہوئی اور کسی کے کہنے یا کسی ادارے کے دباؤ پر میں نے کبھی کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ لاہور میں انسانی حقوق کی علمبردار مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے کہا ک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں حکومت نے متنازع زرعی قوانین واپس لے لئے
    • 11/19/2021 1:54 PM
    • 2910

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اُن تین متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے جن کے خلاف گزشتہ ایک سال سے ملک میں کسان احتجاج کر رہے تھے۔ یونائیٹڈ کسان مورچہ نے نریندر مودی کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے لیکن یہ بھی کہا ہے کہ وہ اپنا احتجاج فوری طور پر ختم نہیں کریں گ [..]مزید پڑھیں