ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا
- 11/18/2021 3:27 PM
- 3550
پنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا ہے۔ سعد حسین رضوی کو لاہور کوٹ لکھ پت جیل سے بدھ کی شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ ملتان روڈ کے علاقے چوک یتیم خانہ کے قریب مسجد رحمت للعالمین پہنچے جہاں ٹی ایل پی کے کارکنوں نے اُن کا استقبال کیا۔ [..]مزید پڑھیں