خبریں

  • تھر میں پہاڑ کی کٹائی روکنے کا حکم

    تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کی ایک عدالت نے کارونجھر پہاڑی سلسلے میں کٹائی کو عوام کے لیے پریشانی کا سبب قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ پہاڑ کی کٹائی فوج کے انجینئرنگ کے شعبے فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور ایک نجی کمپنی کی جانب سے کی جا رہی تھ� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف 23 مارچ تک واپس آجائیں گے: جاوید لطیف
    • 12/29/2021 1:40 PM
    • 5520

    مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف مارچ کے آخر تک ملک واپس آجائیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت پر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اُٹھ جائے گا اور نواز شریف ہفتوں میں پاکستان میں نظر آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں عدلیہ ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابل میں طالبان کے خلاف احتجاج
    • 12/29/2021 1:38 PM
    • 3470

    افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین مختلف مواقع پر احتجاج کر رہی ہیں۔ منگل کو ایک ایسا ہی مظاہرہ دارالحکومت کابل میں کیا گیا جہاں مسلح طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔ کابل میں ہونے والے اس احتجاج میں لگ بھگ 30 خواتین [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پانچویں سال میں مہنگائی ختم کردیں گے: شیخ رشید
    • 12/29/2021 1:37 PM
    • 3870

    وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان آئندہ پانچ سال میں مہنگائی ختم دیں گے ہم ان کے ساتھ ہیں اور ان کی ہی قیادت میں انتخابات لڑیں گے۔ راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ ہی ایجنڈا ہے کہ ملک سے غربت ختم کریں۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
    • 12/28/2021 12:52 PM
    • 3180

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔  گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی نے پالیسی کی منظوری دی تھی۔ ایک ٹوئٹ میں معید یوسف نے کہا کہ ’قومی سلامتی پالیسی کی منظوری تاریخی کامیابی ہے۔ عوام پر مبنی جام� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں قران کی تعلیم کے لئے 70ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے
    • 12/28/2021 12:50 PM
    • 4950

    وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ سیکریٹری ایس ای ڈی غلام فری� [..]مزید پڑھیں