خبریں

  • امریکا کے ساتھ بات چیت میں اڈوں کا ذکر نہیں ہؤا: معید یوسف
    • 08/07/2021 5:03 PM
    • 3220

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا قانون ساز نے پاکستان میں فوجی اڈے کا مطالبہ نہیں کیا۔ معید یوسف، امریکا کے 10 روزہ دورے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔ معید یوسف نے امریکی دورے کے آخر میں وہاں مقیم پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور کے دو صحافیوں کے خلاف سائبر کرائم قانون کے تحت مقدمے
    • 08/07/2021 5:01 PM
    • 5170

    لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیے جانے والے صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت کے خلاف سائبر کرائم کے قوانین کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں صحافیوں کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سنیچر کی صبح حراست میں لیا � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نے چمن اسپن بولدک پر سرحد بند کر دی
    • 08/06/2021 3:17 PM
    • 4220

    افغان طالبان نے پاکستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن اسپن بولدک کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے قندھار کے لیے مقرر کیے گئے گورنر حاجی وفا کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مہاجر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں داخلے سے روکنے کے اقدام ک� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ نے نواز شریف کے ویزا میں توسیع سے انکارکردیا
    • 08/06/2021 3:12 PM
    • 2460

    برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ویزے کی توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو طبی بنیادوں پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی البتہ برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مس� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں سے یک جہتی کے لئے ملک بھر میں یومِ استحصال
    • 08/05/2021 4:22 PM
    • 5280

    مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو 2 برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے یومِ استحصال منایا جارہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو ایک ریاست کے بجائے 2 وفاقی اکائیوں میں تقسیم کیا تھا اور اس کے بعد وادی میں آبادی کا ت� [..]مزید پڑھیں