خبریں

loading...
  • افغان وزیرِ دفاع کے گھر کے باہر کار بم حملہ
    • 08/04/2021 1:16 PM
    • 2830

    امریکہ نے کابل میں منگل کو ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ وائس آف امریکہ کے  مطابق متعدد ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو ایک خود کش بمبار نے افغانستان کے وزیرِ دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کے گھر کو ہدف بنایا۔ جس و� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) میں سیاسی اختلاف رائے میں اضافہ
    • 08/03/2021 6:50 PM
    • 4790

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں مفاہمت اور مزاحمت کے بیانیے پر بحث جاری ہے۔ مبصرین کے مطابق اس معاملے پر جماعت کے اندر تقسیم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سے م� [..]مزید پڑھیں

  • پیگاسس سافٹ ویئر کے سوال پر بھارت میں حکومت مخالف احتجاج
    • 08/03/2021 6:48 PM
    • 2390

    پارلیمان میں بحث کرانے کے حزبِ اختلاف کے مطالبے اور حکومت کے انکار کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تعطل برقرار ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے حکومت مخالف حکمتِ عملی مرتب کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا ایک ’بریک فاسٹ اجلاس‘ منعقد کیا۔ اج [..]مزید پڑھیں

  • حکمران کرپٹ ہو تو معیشت تباہ ہوجاتی ہے: عمران خان
    • 08/02/2021 5:41 PM
    • 4340

    وزیراعظم عمران خان نے ملک میں غربت کے خاتمے کے لیے وژن پاکستان پروگرام لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کا حکمران طبقہ کرپٹ ہو تو وہاں کے معاشی حالات خراب ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں تین روزہ آئی سی ای سی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نمائش کے اس [..]مزید پڑھیں