عمران خان کا احتجاجی قافلہ اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹا کر پنجاب میں داخل ہوگیا
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ’آزادی مارچ‘ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل پر حکومت پنجاب کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل صوابی انٹرچینج پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئ [..]مزید پڑھیں