خبریں

  • چین تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے: پینٹاگان
    • 11/04/2021 12:47 PM
    • 2770

    امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا چین تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں میں ہونے والا یہ اضافہ اس اندازے سے بھی زیادہ ہے جو گزشتہ برس لگایا گیا تھا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ چین کی فوج کو مزید جدید بنانے کا ہدف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپوزیشن نے وزیر اعظم کا امدادی پیکیج مسترد کردیا
    • 11/04/2021 12:41 PM
    • 3070

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا  ہے کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح  نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہے۔ کیا بجٹ دیتے ہوئے نہیں کہا گیا تھا کہ یہ ٹیکس فری [..]مزید پڑھیں

  • حکومت پنجاب نے ٹی ایل پی کے 800 سے زائد کارکن رہا کردیے
    • 11/02/2021 5:00 PM
    • 2600

    حکومت پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 800 سے زائد کارکن کردیے ہیں۔ یہ رہائیاں ٹی ایل پی کے ستاھ طے پانے والے معاہدے کے بعد عمل میں آئی ہیں۔ پنجاب کے وزیر قانون اور پارلیمانی امور راجا بشارت نے بتایا ہے کہ رہا کیے گئے افراد میں وہ شامل ہیں جو 12 ربیع الاول کو شروع ہونے والے � [..]مزید پڑھیں

  • عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں امریکہ کے وعدے
    • 11/02/2021 4:54 PM
    • 3710

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے 2050 تک ملک کو کاربن فری بنانے کا وعدہ کیا ہے۔  اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔ امریکہ کے منصوبوں میں ہوا، شمسی توانائی اور دیگر ماحول دوست قابلِ تجدید ذرائع پر انحصار کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے جب کہ ا [..]مزید پڑھیں