خبریں

loading...
  • قرضوں کے ساتھ ملک ترقی نہیں کرےگا: شہباز شریف
    • 02/22/2025 11:23 AM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کے ساتھ پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔ دعا کریں کہ صنعتوں کی چمنیوں سے دھواں نکلے اور ملک ترقی کرے۔ ہمارے کسان فصلوں کی پیداوار بڑھائیں، تاکہ ملک ترقی کرے۔ وزیراعظم نے ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سمیت 5 جرنیل برطرف کر دیے
    • 02/22/2025 11:21 AM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے سربراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل سی کیو براؤن جونیئر کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ 5 دیگر ایڈمرلز اور جرنیلوں کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ و� [..]مزید پڑھیں