خبریں

  • وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
    • 12/12/2021 3:42 PM
    • 2960

    وزیرِ اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ غیر قانونی ٹرالرز سے مچھلی کے شکار پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی قانون کے مطابق چلے ورنہ مقابلہ ہوگا: فواد چوہدری
    • 12/12/2021 3:40 PM
    • 2810

    وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی قانون کے مطابق چلے گی تو ٹھیک ہے ورنہ ان سے پہلے بھی لڑے تھے اور آئندہ بھی لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے تمام ذمہ داران جہنم واصل ہوچکے ہیں۔ فرخ حبیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے تحریک طالبان پاک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بدعنوانوں کے سوا ہر کسی سے مفاہمت کیلئے تیار ہیں: وزیر اعظم
    • 12/11/2021 4:39 PM
    • 3210

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تمام گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں۔ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطا [..]مزید پڑھیں

  • ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
    • 12/11/2021 4:31 PM
    • 3050

    خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ویکسی نیشن ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق ویکسی نیشن مہم کے ترجمان ایمل خان نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پولیو کے خلاف پانچ روزہ مہم ک [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • 12/10/2021 5:16 PM
    • 5610

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ تک جاری رہنے والی جنگ بندی میں توسیع کرنے سے انکار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت وعدوں پر عمل کرنے میں ناکام رہی۔  اس اعلان سے امن کی ابتدائی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک ب� [..]مزید پڑھیں