خبریں

  • کراچی کا مینجمنٹ سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا: وزیراعظم
    • 12/10/2021 5:14 PM
    • 3380

    وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کیا۔ جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اگر آپ چین کے جدید شہر دیکھیں تو وہ شہر بے انتہا ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2021 میں صحافیوں کی ریکارڈ تعداد کو جیل بھیجا گیا
    • 12/09/2021 5:49 PM
    • 2530

    سال 2021 میں صحافیوں کو جیل بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ نیویارک کی کمیٹی برائے جرنلسٹ پروٹیکشن (سی جے پی) کے مطابق گرفتار ہونے والے صحافیوں میں بیشتر کا تعلق چین اور میانمار سے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سی جے پی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ
    • 12/09/2021 5:40 PM
    • 2600

    پاکستان میں کورونا وائرس کے انتہائی متعدی ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے پہلے مشتبہ کیس کی تشخیص کراچی میں ہوگئی ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کراچی میں سامنے آنے والا اومیکرون کا پہلا کیس مشتبہ ہے۔ اس کی جینومک اسٹڈی نہیں ہوئی ہے لیکن وائرس جی� [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے 20 طلبہ کو سزائے موت
    • 12/09/2021 5:38 PM
    • 2830

    بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بدھ کو یونیورسٹی کے 20 طالب علموں کو ایک نوجوان کے وحشیانہ قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق 21 سالہ ابرار فہد کی مسخ شدہ لاش یونیورسٹی کے ہاسٹل میں اس وقت ملی جب اس نے ایک فیس بک پوسٹ لکھی جس میں وزیر [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو دورہ پشاور سے منع کردیا
    • 12/08/2021 10:24 AM
    • 2890

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں انتخابی ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرنے کا کہا ہے۔ اور خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ بھی دیا ہے۔ ریجنل الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہا گیا  ہے کہ  معلوم ہوا کہ آپ آج پ [..]مزید پڑھیں