خبریں

  • ڈیرہ غازی خان میں بس اور ٹرالر کا تصادم، 33 افراد جاں بحق

    ڈیرہ غازی خان میں جھوک یار شاہ کے قریب بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مجیب میں حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33 تک پہنچنے کی تصدیق کی۔ وفاقی وزیر ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کو عظیم قوم بنانا چاہتا ہوں: عمران خان
    • 07/18/2021 5:45 PM
    • 4360

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ دنیا بھر میں پاکستان کے ہرے پاسپورٹ کی عزت ہو اور ہم ایک عظیم قوم بنیں۔ میر پور خاص میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ریاست کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا تو میں بڑا حیران ہوا کہ ان کو کوئی فکر نہیں تھی [..]مزید پڑھیں

  • افغان تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے تیار ہیں: افغان طالبان
    • 07/18/2021 5:43 PM
    • 5510

    افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے بڑے علاقے پر قبضے اور فتوحات کے باوجود وہ افغان تنازع کے پرامن سیاسی حل کے حامی ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الاضحیٰ کے موقع پر  اپنے پیغام میں طالبان سربراہ کا کہنا تھا طالبان اسلامی حکومت کے قیام ا� [..]مزید پڑھیں

  • افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد میں اغوا اور تشدد
    • 07/18/2021 5:41 PM
    • 4830

    پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے افغان سفیر کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اسلام آباد کی کھڈا مارکیٹ سے راولپنڈی گئیں ا� [..]مزید پڑھیں

  • سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کرگئے
    • 07/18/2021 5:33 PM
    • 4130

    سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز علی خان بھٹو 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہيم ابڑو نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔  ممتاز بھٹو کا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔  ترجمان نے مزید بتایا کہ ممت� [..]مزید پڑھیں