خبریں

  • دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات کا آغاز
    • 07/17/2021 5:03 PM
    • 3620

    افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہفتے کو مذاکرات کا نیا دور شروع ہؤا ہے۔  یہ مذاکرات کافی عرصہ تعطل کا شکار رہے ہیں۔ دوحہ میں ہونے والے یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ جب افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا کے دوران پر تشدد � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان افغانستان کے مسائل کا ذمہ دار نہیں ہے: عمران خان
    • 07/16/2021 1:17 PM
    • 7760

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو جب افغانستان میں اپنی فتح کی امید نظر آ رہی ہے تو وہ پاکستان کی کیوں سنیں گے۔ ازبکستان میں 'وسطی اور جنوبی ایشیائی خطے میں رابطہ' کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان افغ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سینیٹ اجلاس میں نیپرا بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور
    • 07/16/2021 1:14 PM
    • 3750

    سینیٹ اجلاس کے دوران بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی ریگولیشن میں ترمیم کا بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران نیپرا بل پیش کیا گیا جس کے ایجنڈا میں شامل نہ ہونے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ صارفین کے مفاد میں نیپرا ب� [..]مزید پڑھیں

  • سابق صدر ممنون حسین انتقال کر گئے
    • 07/14/2021 8:04 PM
    • 5990

    سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے ہیں۔ان کے انتقال پر وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر عارف علوی سمیت دیگر اہم شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق صدر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی  ہے اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھ� [..]مزید پڑھیں