خبریں

  • رانا شمیم نے اصل دستاویز جمع کروانے کیلئے وقت مانگ لیا
    • 11/30/2021 2:59 PM
    • 2650

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا بیانِ حلفی نہیں دیکھا جس میں انہوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الزامات عائد کیے تھے۔ دی نیوز میں  شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے الزامات پر اسلام آ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان بھی ضرور آئے گا: اسد عمر
    • 11/29/2021 3:04 PM
    • 3010

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ (اومیکرون) جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا۔ این سی او سی میں ایک اجلاس کے بعد معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معروف سینئر صحافی محمد ضیاالدین انتقال کر گئے
    • 11/29/2021 3:01 PM
    • 3230

    تجربہ کار صحافی اور ڈان کے سابق مدیر محمد ضیاالدین طویل علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں پیر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے 60 سال پر محیط ’شاندار کیریئر‘ کے لیے خراج عقیدت پیش کیا جس میں دی نیوز انٹر� [..]مزید پڑھیں

  • کامیابی یا ناکامی ہمارے اختیار میں نہیں: وزیر اعظم
    • 11/28/2021 2:36 PM
    • 5200

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدا نے ہمیں جدوجہد کرنے کی طاقت دی ہے، کامیابی یا ناکامی ہمارے اختیار میں نہیں ہے۔  پاکستان کے وسائل پر اشرافیہ کا قبضے ہے۔ قانون کی عدم موجودگی سے نہ صرف عوام کی اکثریت بنیادی سہولیات اور بے پناہ صلاحیتوں کے استعمال سے محروم ہے۔ سرکاری نیوز [..]مزید پڑھیں

  • کورونا اخراجات میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیاں
    • 11/28/2021 2:34 PM
    • 4730

    حکومتِ پاکستان نے ایم ایف کے دباؤ پر کورونا وبا کے دوران اربوں روپے اخراجات سے متعلق آڈٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشان دہی ہوئی ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی طرف سے خرچ کیے گئے 22.8 ارب رو� [..]مزید پڑھیں

  • سابق چیف جسٹس کی آڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ
    • 11/28/2021 2:30 PM
    • 3780

    سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڈیشل کمیشن کے رکن نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی صداقت اور تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن کی تشکیل دینے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ ایس ایچ سی بی اے کے صدر صلاح الدین احمد اور جوڈیشل کمیشن [..]مزید پڑھیں