پارٹیشن سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان کی مذمت
- 11/27/2021 2:41 PM
- 2750
دفتر خارجہ نے بھارتی قوم پرست تنظیم راشٹریہ سوام سیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھگوت کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’تقسیم کے درد کو ختم کرنے کا واحد حل تقسیم ختم کرنا ہے‘۔ بھارتی اخبار کے مطابق نوئیڈا میں ایک تقریب سے خطاب میں موہن بھگوت نے ’ا� [..]مزید پڑھیں