روس سے سونا درآمد کرنے پر پر پابندی لگائی جائے گی
دنیا کی 7 اہم معیشتوں جی 7 کے سربراہان نے یوکرین کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے روس کی مالی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے ماسکو سے سونے کی برآمدات پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور دنیا کے اہم صنع� [..]مزید پڑھیں