خبریں

  • کراچی: شیرشاہ نالے میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق
    • 12/18/2021 11:20 AM
    • 3710

    کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ٹراما سینٹر سول اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر صابر میمن نے واقعے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے عہدہ چھوڑ دیا
    • 12/18/2021 11:08 AM
    • 4550

    اقوام متحدہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کی سابق حکومت کی جانب سے تعینات عالمی ادارے میں مستقل مندوب اسحاق زئی اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کو بتایا کہ جمعرات کو موصول ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق غ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے 16 ہزار بر طرف ملازمین کو بحال کردیا
    • 12/17/2021 11:26 AM
    • 3340

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے مختلف سرکاری اداروں سے برطرف کیے گئے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے ان کو از خود نوٹس کے تحت بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے یہ فیصلہ چا� [..]مزید پڑھیں