خبریں

  • چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم
    • 02/19/2025 11:55 AM

    لاہور ہائیکورٹ  نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت کی اپیل کو منظور کرلیا۔  جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔ وفاقی حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ م [..]مزید پڑھیں

  • کرم میں امدادی قافلے پر پھر فائرنگ
    • 02/17/2025 11:01 AM

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خور و نوش لے جانے والے امدادی قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک پر فائرنگ کی تصدیق کی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کرم کےعلاقہ اوچت کے مقام پر اشیائے خورد و نوش لےجانےوالےقافلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارا بیانیہ غربت ختم کرنا ہے: نواز شریف
    • 02/17/2025 11:00 AM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں۔ بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا۔ سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا، بدتہزیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا۔ میاں � [..]مزید پڑھیں

  • قوم اور نوجوان پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں: آرمی چیف
    • 02/16/2025 10:59 AM

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ ہمارے لیے پاکستانیت سب سےاہم ہے۔ انہوں نے کہا ہم فتنہ الخوارج کےفسادیوں سے لڑ رہے ہیں۔ اسلام کی غلط تشریح کرنے والے گمراہ کن گروہ کو کبھی ملک پر اقدار مسلط نہیں کرنے دیں گ [..]مزید پڑھیں

  • نئی دہلی اسٹیشن پر بھگدڑ میں 18 افراد ہلاک
    • 02/16/2025 10:58 AM

    انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات پیش آیا۔ بی بی سی کے نمائندے نے 18 لوگوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دس خواتین � [..]مزید پڑھیں

  • ہرنائی میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکا، 10 افراد جاں بحق
    • 02/14/2025 1:02 PM

    بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کول مائن ایریا میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب بم دھماکے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ لیویز نے بتایا ہے کہ دھماکا تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی لیبر گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں پک اپ گاڑی میں سوار 9 مزدور جاں بحق اور 7 زخمی ہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ، بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا
    • 02/14/2025 1:00 PM

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو رواں برس سے ہی دفاعی سازو سامان کی فروخت بڑھا دی جائے گی۔ نئی دہلی کو لڑاکا طیارے ایف 35 بھی فراہم کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ [..]مزید پڑھیں