پانچ اہم اشیا پر سبسڈی جاری رہے گی
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال میں غریب اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے پانچ ضروری اشیا گندم، چینی، گھی، خوردنی تیل، دالوں اور چاول پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سبسڈی پی ٹی آئی کی حکومت نے شروع کی تھی۔ پانچوں اشیا معاشرے کے غریب طبقے کو ملک میں یوٹیلٹی اسٹورز � [..]مزید پڑھیں