خبریں

  • وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
    • 12/28/2021 12:52 PM
    • 3300

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔  گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی نے پالیسی کی منظوری دی تھی۔ ایک ٹوئٹ میں معید یوسف نے کہا کہ ’قومی سلامتی پالیسی کی منظوری تاریخی کامیابی ہے۔ عوام پر مبنی جام� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں قران کی تعلیم کے لئے 70ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے
    • 12/28/2021 12:50 PM
    • 5120

    وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ سیکریٹری ایس ای ڈی غلام فری� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے کا حکم اور معافی
    • 12/27/2021 3:02 PM
    • 3550

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا اور بعد ازاں مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد اپنا حکم واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو  پبلک پارکس پر قبضے کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ گٹ� [..]مزید پڑھیں

  • منی بجٹ اب منگل کو قومی اسمبلی میں پیش ہونے کا امکان
    • 12/26/2021 10:21 AM
    • 4810

    حکومت کا کہنا ہے کہ وہ منگل کے روز سپلیمنٹری فنانس بل 2021 اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2021 منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ اس طرح 12 جنوری کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 6 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (ای ایف ایف) کی منظوری ہے [..]مزید پڑھیں