خبریں

  • مخالفین سیاسی طور سے مقابلہ کریں: مریم نواز
    • 09/29/2021 4:52 PM
    • 5140

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں اور نوازشریف سیاست کے لئے کافی ہیں، جس نے مجھ سے لڑنا ہے وہ سیاسی طور پر لڑے۔  ماڈل ٹاون پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ  ملک میں ایسا نظام ہونا چا� [..]مزید پڑھیں

  • پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا
    • 09/29/2021 4:49 PM
    • 2870

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے نئے سربراہ رمیز راجا کی نامزدگی کے بعد پاکستان کرکٹ سے اپنی ذمہ دارایوں کی سبکدوشی کا یہ تیسرا معاملہ ہے۔ اس سے قبل رمیز راجا کے عہدہ سنبھالنے سے قبل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد کرےگا
    • 09/28/2021 3:05 PM
    • 4520

    پاکستان کے اعلیٰ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ پاکستانی فوج کے ایک سینیئر افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان ’افغان فوج [..]مزید پڑھیں

  • 12سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کا فیصلہ
    • 09/28/2021 3:02 PM
    • 2950

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کے میں 12 سال اور زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ بچوں کو ویکسین لگوانے میں آسانی کے لیے اسکولوں میں ویکسینیشن کی خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ این سی � [..]مزید پڑھیں

  • سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے
    • 09/28/2021 3:00 PM
    • 3280

    برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے۔ بتایا گیا ہے کہ واجد شمس الحسن کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ وہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق صدر آصف علی زرداری ن [..]مزید پڑھیں

  • عدالت سیاسی نظام تبدیل کرنے کا حکم نہیں دے سکتی: سپریم کورٹ
    • 09/27/2021 3:41 PM
    • 4490

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئین میں عدالت کو ایسا کوئی اختیار حاصل نہیں کہ سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دے۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے احمد رضا قصو [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں
    • 09/27/2021 3:39 PM
    • 4120

    پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے ملک بھر میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح کی ایک سنگین تصویر پیش کی ہے۔ اس کے مطابق ملک میں اس وقت 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی کے اجلاس � [..]مزید پڑھیں