خبریں

loading...
  • ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی صدر منتخب ہوگئے
    • 06/20/2021 2:09 PM
    • 4870

    ایران میں جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عدلیہ کے سربراہ اور قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو فریقین پر واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے مطابق نائب وزیرِ داخلہ اور الیکشن آفس کے سربراہ جمال عرف نے اعلان کیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی اصلاحات بل پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات
    • 06/20/2021 2:08 PM
    • 8030

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن اس ایکٹ میں بعض ترامیم کو آئینِ پاکستان سے متصادم سمجھتا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اسے آئین کے آرٹیکل 219 کے مطابق اختیارات حاصل ہیں اور آرٹیکل 2 [..]مزید پڑھیں

  • گلوبل وارمنگ سے خشک سالی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے
    • 06/19/2021 2:43 PM
    • 4900

    اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ آب و ہوا میں تیزی سے آنے والی تبدیلیاں خشک سالی کے عالمی سانحوں میں ڈرامائی شدت کی وجہ بن رہی ہیں۔ اس سے زرعی پیداوار، پینے کے لئے محفوظ پانی کے عالمی ذخائر اور انسانی ترقی کے دیگر ناگزیر پہلوؤں کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ یہ انکشاف آفات کی روک تھ [..]مزید پڑھیں