خبریں

  • کابل ایئرپورٹ کی حفاظت ترکی کے حوالے کی جائے گی
    • 06/18/2021 2:45 PM
    • 4600

    امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نےکہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوان میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ کابل ایئر پورٹ کو محفوظ بنانے کا اہم کام ترکی کے حوالے ہو گا۔ امریکی اور ترک صدور کے درمیان اس بات پر اتفاق ایسے وقت میں ہوا ہے جب افغانستان سے امریکی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زلفی بخاری کا استعفی قبول نہیں کیا گیا: غلام سرور
    • 06/18/2021 2:43 PM
    • 3760

    وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا استعفی قبول نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات ختم ہونے پر وہ وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہوجائیں گے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے شو 'عادل شاہ � [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف پروگرام ختم کرنا اب ممکن نہیں: شوکت ترین
    • 06/17/2021 12:55 PM
    • 3290

    وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جہاں معیشت کی بحالی ہو رہی ہے وہاں ایسے موقع پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام سے پاکستان کا نکلنا ممکن نہیں ہے۔ سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے ایک بیان میں شوکت ترین نے یہ یقین دہان [..]مزید پڑھیں

  • غزہ پر اسرائیل کی پھر بمباری، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی
    • 06/16/2021 5:23 PM
    • 4450

    اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے آتش گیر غبارے چھوڑے گئے تھے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شدت پسند گروپ حماس کے ٹھکانوں پر کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روز تک جار� [..]مزید پڑھیں