خبریں

loading...
  • روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
    • 09/20/2021 5:37 PM
    • 4580

    روس کے شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روس میں رواں برس کسی تعلیمی ادارے میں فائرنگ کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ بڑے اور سنگین جرائم کی چھان بین کرنے والی روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا تھا ک� [..]مزید پڑھیں

  • نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان، 15 ماہ بعد شرح سود میں اضافہ
    • 09/20/2021 5:34 PM
    • 2620

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ 15 ماہ بعد پالیسی ریٹ 25 بیس پوائنٹس اضافے کے بعد 7.25 فیصد کردیا گیا ہے۔ 20 ستمبر 2021 کے  پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا اور کہا گیا کہ معاشی بحالی کی رفتار توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ کمیٹ [..]مزید پڑھیں

  • ارجنٹائین پاکستان سے 12 لڑاکا طیارے خریدے گا
    • 09/19/2021 1:52 PM
    • 5510

    ارجنٹائین نے پاکستان سے 12 جے ایف-17 اے بلاک تھری لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔  یہ اطلاعات اس وقت سامنے آئیں جب ارجنٹائین کی حکومت نے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے سال 2022 کے بجٹ میں اس مقصد کے لیے 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی۔ فنڈ مختص کرنے کی تجویز کا مطلب ی [..]مزید پڑھیں