خبریں

loading...
  • اس سال بھی غیرملکی زائرین حج نہیں کرسکتے
    • 06/12/2021 2:41 PM
    • 4560

    سعودی عرب نے کورونا وبا کے باعث مسلسل دوسرے سال حج کو سلطنت کے شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزرائے صحت اور حج نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار شہریوں اور رہائش پذیر افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔  حج کی سعادت ح [..]مزید پڑھیں

  • 8487 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کردیاگیا
    • 06/11/2021 2:31 PM
    • 4790

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے  8 ہزار 487 ارب روپے مالیت کا قومی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ تقریر میں انہوں نے معیشت کی بحالی کا دعویٰ کیا۔  تاہم اپوزیشن نے اس دوران شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور تحریک انصاف کے ارکا� [..]مزید پڑھیں

  • خضدار: زائرین کی بس الٹنے سے 23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • 06/11/2021 2:29 PM
    • 5890

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس الٹنے سے 23 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری جس کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں بس کی چھت پر سوار افراد کی ہوئیں۔ بس [..]مزید پڑھیں

  • معیشت استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے: قومی اقتصادی سروے
    • 06/10/2021 2:24 PM
    • 4750

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کا قومی اقتصادی سروے پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے مؤثر پالیسی کی بدولت کووِڈ کے اثرات کو زائل کیا اور گزشتہ برس جولائی میں معاشی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے دور ا [..]مزید پڑھیں