خبریں

  • ٹی وی شو کے دوران فردوس عاشق کا رکن قومی اسمبلی کو طمانچہ
    • 06/10/2021 2:21 PM
    • 6410

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مقامی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام 'کل تک' میں  پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی قادر خان  کو طمانچہ مار دیا۔ پروگرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے جس میں فردوس عاشق اعوان کو مبینہ ط [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ کو دھمکی دینے والا مذہبی رہنما گرفتار
    • 06/10/2021 2:20 PM
    • 6100

    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مذہبی رہنما کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے  حالیہ بیان پر مبینہ طور پر دھمکی دینے اور تشدد کے لیے اکسانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے 'ووگ' میگزین کو حال ہی میں انٹرویو دیا تھا، جس میں شادی سے متعلق س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حامد میر نے اداروں کے خلاف تقریر پر معذرت کرلی
    • 06/09/2021 6:09 PM
    • 5520

    پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے راول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی بنائی گئی کمیٹی کے توسط سے نیشنل پریس کلب کے باہر کی گئی تقریر پر معذرت کر لی ہے۔ کمیٹی کے رکن اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سابق صدر افضل بٹ کا کہنا ہے کہ حامد میر نے تقریر کے دو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں رضاکاروں کے کیمپ پر حملہ، 10 ہلاک
    • 06/09/2021 6:08 PM
    • 6210

    افغانستان کے صوبے بغلان میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگوں کا خاتمہ کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم کے 10 رضا کاروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ افغان وزارتِ داخلہ نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ بارودی سرنگوں  کو ناکارہ بنانے کا کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’ہالو ٹرس� [..]مزید پڑھیں

  • صدر میخواں کو تھپڑ فرانس کی جمہوریت پر حملہ ہے
    • 06/09/2021 6:06 PM
    • 4420

    فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کو تھپڑ مارنے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد فرانس میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق صدر میخواں کو تھپڑ مارے جانے کا واقعہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب وہ فرانس کے جنوب مشرقی علا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: تشدد میں اضافے کے بعد لوگوں کی نقل مکانی
    • 06/08/2021 5:22 PM
    • 5830

    افغانستان میں حالیہ عرصے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات اور شہری ہلاکتوں میں اضافے کے بعد مقامی آبادی کی ایک بار پھر ہمسایہ ممالک کی جانب نقل مکانی کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی تشویش ناک شکل اختیار کر گئی ہے ا� [..]مزید پڑھیں