خبریں

  • گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی
    • 06/08/2021 5:20 PM
    • 4940

    سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ہونے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد زخمیوں میں سے متعدد کی حالت بدستور تشویشناک ہونے کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گھوٹکی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) عمر طفیل نے بتایا کہ انجن کے ن [..]مزید پڑھیں

  • گھوٹکی کے قریب گاڑیوں کے تصادم میں 40 افراد جاں بحق
    • 06/07/2021 3:23 PM
    • 3430

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں حکام کے مطابق کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق یہ حادثہ گھوٹکی میں ریتی ریلوے سٹیشن کے قریب پیر کی صبح پیش آیا اور حکام کا کہنا ہے کہ جائے ح [..]مزید پڑھیں

  • ہماری حکومت حادثہ کی ذمہ دار نہیں: فواد چوہدری
    • 06/07/2021 3:19 PM
    • 3500

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گھوٹکی حادثے پر وزیر ریلوے اعظم سواتی استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حادثہ سابقہ وزیرسعد رفیق کی غلطیوں کی وجہ سے ہؤا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیر خامیوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل بتاتا ہے جب ان پر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک پی ٹی آئی کا دوسرا سندھ کا پاکستان ہے: مرتضیٰ وہاب
    • 06/07/2021 3:16 PM
    • 4040

    ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دو نہیں ایک پاکستان کا وعدہ کیا تھا مگر اب ان کے مطالبات تبدیل ہوگئے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ '201 سے لےکر اب تک 12 ٹرین حادثات ہوچکے ہیں اور ایک بار بھی انہوں نے ریلویز کے حوالے سے وہ فیصلہ ن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں ایک فیصد سے بھی کم آلودہ پانی صاف کیا جاتا ہے
    • 06/06/2021 12:51 PM
    • 6670

    ماحولیاتی ماہرین نے کہا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے ماحولیاتی محاذ پر ناکام ہو رہا ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر پیدا ہونے والے آلودہ پانی کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ صاف ہوتا ہے۔ عالمی یوم ماحولیات  کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام کا اہتمام نیشنل فورم برائے ماحولیات و صحت نے متحدہ قو� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہوگئی
    • 06/05/2021 2:16 PM
    • 5400

    منی لانڈرنگ سے متعلق ایشیا پیسیفک گروپ  نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 40 تکنیکی سفارشات میں سے 21 میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر کی ہے۔ اے پی جی نے خاطر خواہ نتائج کے لیے پاکستان کو ’مزید بہتری پر مبنی فالو اپ‘ کیٹیگری میں رک� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی تنظیموں کی پاکستانی صحافیوں پر حملوں کی مذمت
    • 06/05/2021 2:13 PM
    • 3160

    تین عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان میں صحافیوں پر ہونے والے حالیہ حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی حکومت نے صحافیوں پر حملوں کے بارے میں تردید کرتے ہوئے انہ� [..]مزید پڑھیں