اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہیں: فواد چوہدری
- 06/05/2021 2:08 PM
- 4100
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں اور انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے غیر منصفانہ معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان جس گرداب میں پھنسا ہوا تھا � [..]مزید پڑھیں