خبریں

  • ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے: وزیر خزانہ
    • 07/11/2024 2:27 PM

    وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق
    • 07/10/2024 1:22 PM

    آزاد کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کی وجوہات کے بارے میں ابھی واضح طور پر کُچھ کہا نہ� [..]مزید پڑھیں

  • کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل کو غیرقانونی قرار دیا
    • 07/08/2024 1:57 PM

    کینیا کے شہر کجیاڈو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کینین ہائی کورٹ کی جج جسٹس سٹیلا موٹوکو نے ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کی درخواس� [..]مزید پڑھیں

  • فرانس کے الیکشن میں بائیں بازو کو برتری
    • 07/08/2024 1:54 PM

    فرانس کے بائیں بازو کی پارٹیوں پر مشتمل اتحاد نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سب سے زیادہ 180 سیٹیں حاصل کرلی ہیں۔ دائیں بازو کی جماعتوں کی شکست کے باوجود یہ اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہؤا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں کی حامی جماعتوں کا اتحاد 160 سے کچھ زی� [..]مزید پڑھیں