خبریں

loading...
  • چمپیئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی: آئی سی سی
    • 11/16/2021 5:26 PM
    • 4610

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے 2031 تک بڑے ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق 2025 میں چمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔  یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں 1996 کے بعد آئی سی سی کا بڑا ایونٹ ہوگا۔ ورلڈ کپ 1996 کی میزبانی پاکستان کے ساتھ بھارت اور سری لنکا نے مشترکہ طور پر کی تھی� [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی باہر سے آرہی ہے، ایک نیا پیکیج دیں گے: وزیر اعظم
    • 11/16/2021 5:23 PM
    • 3410

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی ترقی کا منصوبہ بناتے ہوئے الیکشن کا نہیں سوچا  بلکہ آنے والی نسلوں کا مستقبل پیش نظر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ مہنگائی سے لوگ بہت پریشان ہیں، آئندہ دنوں میں پیکج لانے والے ہیں۔ للہہ تا جہلم شاہراہ کا سنگِ بنیاد کی ت [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے 4 کشمیری ہلاک کردیے
    • 11/16/2021 5:21 PM
    • 3140

    بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں کارروائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ ریاست کے پولیس سربراہ وجے کمار کا کہنا تھا کہ مبینہ انتہاپسندوں نے پولیس اور سپاہیوں پر فائرنگ کی جب انہوں نے ان کے چھپے ہونے کی � [..]مزید پڑھیں

  • ثاقب نثار کو جیل میں ہونا چاہئے: شاہد خاقان عباسی
    • 11/15/2021 5:41 PM
    • 5050

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیانِ حلفی کے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھی اُٹھایا ہے اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے معاملے کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا کہ را� [..]مزید پڑھیں