خبریں

  • شہزاد اکبر سے نذیر چوہان ک وجہ سے جھگڑا ہے: جہانگیر ترین
    • 05/31/2021 3:00 PM
    • 2310

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر والے معاملے میں نذیر چوہان کے خلاف مقدمے سے بات بگڑی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو کہا کہ تحقیقات کریں، علی ظفر نے تحقیقات مکمل کرل� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی: وزیر اعظم
    • 05/30/2021 5:00 PM
    • 3780

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔ 'آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ'  میں عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ ہر مشکل کے بعد آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ مشکل وقت میں اللہ چاہتا ہے کہ ہم صبر کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جو کا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت طویل المعیاد معاشی پالیسی بنا رہی ہے: وزیر خزانہ
    • 05/30/2021 4:58 PM
    • 4250

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے معاشی حکمت عملی سے متعلق کہا ہے کہ ہم ترکی کی طرح معاشی ترقی کے خواہاں ہیں جس نے طویل المعیاد معاشی پالیسی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔ اسلام آباد میں ملک کے آنے والے بجٹ سے متعلق منعقدہ ویبینار سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ 60 کی دہائی کے علا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کویت نے دس سال بعد پاکستانیوں کے لیے ویزا بحال کر دیا
    • 05/30/2021 4:57 PM
    • 6610

    پاکستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کویت نے دس سال کے طویل عرصے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا بحال کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان وزیر داخلہ شیخ رشید نے کویت کے دورے کے دوران کیا ہے۔ انہوں نے کویت کے وزیر اعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ملاقات بھی کی۔ وزارت داخلہ کے � [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • 05/29/2021 3:44 PM
    • 5870

    سینئیر صحافی حامد میر نے ریاستی اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ آئندہ کسی صحافی پر  تشدد نہیں ہونا چاہیے ورنہ وہ گھر کی باتیں بتانے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے صحافی اور یوٹیوب ولاگر اسد طور پر چند روز قبل نامعلوم افراد کے تشدد کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ صحافی اسد � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں فائزر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی
    • 05/29/2021 3:42 PM
    • 3680

    پاکستان کو عالمی ادارہ صحت کے عالمی ویکسین پروگرام 'کوویکس' کے ذریعے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں موصول ہوگئی ہیں۔ یونیسف پاکستان نے ٹوئٹر پر ویکسین کی آمد کا اعلان کیا اور ملک بھر میں کامیابی سے کورونا ویکسی نیشن مہم کے آغاز، ویکسی نیشن سینٹرز پر بہترین ان [..]مزید پڑھیں