ملک میں 2 کروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا بہت بڑا المیہ ہے: وزیراعظم
- 09/01/2021 2:46 PM
- 5020
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے عوام ہوتے ہیں جب انہیں تعلیم نہیں دی جائے گی تو یہ سرمایہ ضائع ہوگا۔ یہ ظلم اور ناانصافی بھی ہے کہ انہیں اوپر آنے کا موقع ہی نہ دیا جائے۔ احساس تعلیمی وظائف پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ک [..]مزید پڑھیں