خبریں

  • کابل ایئر پورٹ پر مزید حملے ہو سکتے ہیں: امریکہ کا انتباہ
    • 08/29/2021 2:58 PM
    • 3700

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے نے کابل ایئر پورٹ پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امریکی شہریوں سے ہوائی اڈے کی حدود سے دُور رہنے کی اپیل کی ہے۔ اس سے قبل صدر بائیڈن بھی اسی نوعیت کا انتباہ کر چکے ہیں۔ امریکی شہریوں کو ایئرپورٹ سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے 27 شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق
    • 08/29/2021 2:57 PM
    • 3150

    کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے وبا کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے کورونا پابندیوں کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا ہے۔ قبل ازیں یہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) 13 شہروں میں نافذ تھے۔ ان27 شہروں میں اسلام آباد، پنجاب کے 11 شہر بشمول خانی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں افغان مسافروں کے عارضی قیام کے انتظامات
    • 08/27/2021 4:52 PM
    • 4380

    پاکستان نے امریکہ کے شہریوں، اتحادیوں اور افغان باشندوں کو ٹرانزٹ سہولت فراہم کرنے کے لیے ضروری انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو حاصل دستاویزات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے 20 اگست کو ایک ڈپلومیٹک نوٹ کے ذریعے وزارتِ خارجہ سے چکلالہ کے نور خان ائیر� [..]مزید پڑھیں