خبریں

  • چین 40 افریقی ملکوں کو کووڈ ویکسین دے گا
    • 05/22/2021 3:02 PM
    • 4290

    چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار ووپنگ نے بیجنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ویکسین کی یہ خوراکیں عطیے کے طور پر دی جائیں گی یا ان کی امدادی قیمت رکھی ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب 23 سال میں بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا: وزیراعظم
    • 05/21/2021 4:32 PM
    • 2570

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو 23 سال سے قائم ہے لیکن بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا۔ کیوں کہ ہم چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں، جب اوپر کے لوگوں کو گرفت میں لایا جائے تو کرپشن کم ہوگی۔ اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-2 (کے-2) کی افتتاحی تقریب سے خط� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر کا خیر مقدم
    • 05/21/2021 4:27 PM
    • 2950

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فریقین کے درمیان غزہ میں گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ اسرائیل کی سیکیورٹی ک [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور ترین گروپ کے درمیان رابطہ
    • 05/20/2021 8:08 PM
    • 3770

    حکومت  اور پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا  نےترین گروپ سےرابطہ کیا ہے۔ ان رابطوں میں ترین گروپ نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے ترین گروپ سے درخواست کی ہے کہ بجٹ سیشن کا بائیکا� [..]مزید پڑھیں

  • چودھری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے؟
    • 05/20/2021 8:06 PM
    • 4020

    اطلاعات ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018کے الیکشن میں پی پی 10 راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے حلف [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف
    • 05/19/2021 4:01 PM
    • 3570

    حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے مالی دستاویزات کے جائزے میں مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس منظر عام پر آئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیرملکی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے نامزد دو مالیاتی تجزیہ کاروں کے ذریعہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے لیے ص [..]مزید پڑھیں