خبریں

  • طالبان نے وادی پنج شیر کا محاصرہ کرلیا
    • 08/23/2021 5:38 PM
    • 3220

    طالبان نے افغانستان میں کابل کے شمال میں واقع وادی پنج شیر پر بھی قبضہ کرنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی  کے مطابق طالبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے افغانستان کے شمال میں تشکیل پانے والا قومی مزاحمتی فرنٹ کے زیر کنٹرول وادی پنج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان: دہشت گردوں کے حملے میں کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی
    • 08/22/2021 2:18 PM
    • 6470

    صوبہ بلوچستان کے علاقے گچک میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک کیپٹن شہید اور دو جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے نصب کردہ دھماکا خیز مواد سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں کیپٹن کاشف نے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ 2 جوان زخمی ہوگئے۔ ب� [..]مزید پڑھیں

  • چین کا گوادر خودکش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
    • 08/21/2021 5:13 PM
    • 3440

    پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین دہشت گردی کے اس فعل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دونوں ممالک کے زخمیوں کے ساتھ مخلصانہ ہمدردی کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نے کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دی
    • 08/20/2021 5:03 PM
    • 4790

    طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کی سیکیورٹی حقانی نیٹ ورک کے سینئیر اراکین کے حوالے کردی ہے قیاس ہے کہ اس گروہ کے القاعدہ سمیت غیر ملکی جہادی گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے جیمی ڈیٹمر کی رپورٹ کے مطابق مغربی ملکوں سے تعلق رکھنے والے انٹیلی جنس [..]مزید پڑھیں