خبریں

loading...
  • سازش کی تحقیقات کیلئے بااختیار عدالتی کمیشن بنایا جائے: صدر
    • 05/10/2022 9:54 PM

    صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ حکومت تبدیلی کی مبینہ سازش کی تحقیقات کے لیے ایک بااختیار عدالتی کمیشن تشکیل دے دیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس غیر ملکی سازش کا پرچار کررہے ہیں۔ صدر عارف علوی کا اقدام سابق وزیر اعظم کے 30 اپریل کو صدر مملکت اور چیف جسٹس آف [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
    • 05/09/2022 2:18 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے اس کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ چینی کی مقامی کھپت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی برآمد پر مکمل پابندی لگانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خو� [..]مزید پڑھیں

  • آرٹیکل 63 اے کی تشریح آنے والی نسلوں کیلئے کرنی ہے: چیف جسٹس
    • 05/09/2022 2:17 PM

    آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔ ہم نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آنے والی نسلوں کے لیے کرنی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹی� [..]مزید پڑھیں