افغانستان سے امریکی اڈے پاکستان منتقل نہیں ہوں گے: وزیر خارجہ
- 05/12/2021 2:46 PM
- 6700
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد پاکستان امریکہ کو فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ منگل کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پاکستان پر کوئی امریکی دباؤ نہیں ہے۔ [..]مزید پڑھیں