خبریں

  • طالبان کے مالی وسائل کیا ہیں

    افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور ملک کے بیشتر حصوں پر قبضہ عالمی مبصرین کے لیے حیرت کا باعث ہے۔  یہ سوال اہم ہے کہ اس بڑے پیمانے پر لڑائی جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق طالبان کی تیز ترین پیش قدمی کا تعلق ان کے پاس موجود بڑے پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں: پینٹاگان کا انتباہ
    • 08/14/2021 2:52 PM
    • 4240

    طالبان جنگجوؤں نے افغانستان میں کابل پر قبضہ جمانے کے لیے اپنی کارروائیوں کی رفتار تیز کر دی ہے۔ طالبان نے جمعے کو افغانستان کے پانچ بڑے صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جن میں بالترتیب افغانستان کا دوسرا بڑا شہر قندھار اور تیسرا بڑا شہر ہرات بھی شامل ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • قندھار پر بھی طالبان کا قبضہ
    • 08/13/2021 4:32 PM
    • 3960

    طالبان نے افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار پر قبضہ کر لیا ہے۔ حالیہ لڑائی میں اسے مسلح جنگجوؤں کی بڑی فتح اور افغان حکومت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ جمعے کو صوبہ لوگر کی صوبائی کونسل کے دو ارکان نے بھی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں تشدد بند کرنے کی اپیل
    • 08/13/2021 4:27 PM
    • 3580

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان امن مذاکرات میں شریک ملکوں کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے تمام شہروں اور صوبائی دارالحکومتوں پر زمینی اور فضائی حملوں کو فوری طور سے بند کیا جائے۔ قطر میں افغان اور طالبان سے ہونے والی ملاقاتوں کے بعد سفارتی نمائندوں کے مشترکہ � [..]مزید پڑھیں