داسو حملے کی منصوبہ بندی این ڈی ایس اور را نے افغانستان میں کی تھی: وزیر خارجہ
- 08/12/2021 5:26 PM
- 4240
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ پر حملے میں افغانستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسیز این ڈی ایس اور را ملوث ہیں۔ یہ عناصر پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری اور معاشی روابط سے پریشان ہیں۔ یاد رہے کہ 14 جولائی کو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو [..]مزید پڑھیں