خبریں

  • افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے: وزیر خارجہ
    • 08/09/2021 5:09 PM
    • 6140

    اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ لیکن  ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے ۔ یہ ضمانت افغانوں کو خود دینی  ہے۔ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کا افغانستان کے چوتھے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ
    • 08/09/2021 4:55 PM
    • 5630

    افغانستان کے چار صوبے مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں جہاں مزاحمت کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے انخلا کر لیا ہے۔ افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے پیر کو شمالی صوبے سرِ پل کے دارالحکومت سرِ پل پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔ مقامی فورسز صوبے سے نکل چکی ہیں۔ سرِ پل کے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان میری مدد نہیں کر سکتے: حامد میر
    • 08/09/2021 4:51 PM
    • 7990

    پاکستانی فوج کے چند افسران پر تنقید کے بعد آف ایئر کیے جانے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر عائد پابندی کے لیے ذمہ دار [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کے ساتھ بات چیت میں اڈوں کا ذکر نہیں ہؤا: معید یوسف
    • 08/07/2021 5:03 PM
    • 3480

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا قانون ساز نے پاکستان میں فوجی اڈے کا مطالبہ نہیں کیا۔ معید یوسف، امریکا کے 10 روزہ دورے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔ معید یوسف نے امریکی دورے کے آخر میں وہاں مقیم پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کے دو صحافیوں کے خلاف سائبر کرائم قانون کے تحت مقدمے
    • 08/07/2021 5:01 PM
    • 5470

    لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیے جانے والے صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت کے خلاف سائبر کرائم کے قوانین کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں صحافیوں کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سنیچر کی صبح حراست میں لیا � [..]مزید پڑھیں