ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ
ملک بھر میں بجلی کے شدید بحران کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا ہے۔ شدید گرمی کی لہر کے دوران ملک اندھیرے میں ڈوبا ہؤا ہے۔ ملک بھر میں بجلی کے شدید بحران نے شہریوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ لوگوں نے شہری علاقوں میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی شکایت کی ہے جبکہ مل [..]مزید پڑھیں