خبریں

  • مسلم لیگ (ن) میں سیاسی اختلاف رائے میں اضافہ
    • 08/03/2021 6:50 PM
    • 5100

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں مفاہمت اور مزاحمت کے بیانیے پر بحث جاری ہے۔ مبصرین کے مطابق اس معاملے پر جماعت کے اندر تقسیم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سے م� [..]مزید پڑھیں

  • پیگاسس سافٹ ویئر کے سوال پر بھارت میں حکومت مخالف احتجاج
    • 08/03/2021 6:48 PM
    • 2720

    پارلیمان میں بحث کرانے کے حزبِ اختلاف کے مطالبے اور حکومت کے انکار کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تعطل برقرار ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے حکومت مخالف حکمتِ عملی مرتب کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا ایک ’بریک فاسٹ اجلاس‘ منعقد کیا۔ اج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکمران کرپٹ ہو تو معیشت تباہ ہوجاتی ہے: عمران خان
    • 08/02/2021 5:41 PM
    • 4730

    وزیراعظم عمران خان نے ملک میں غربت کے خاتمے کے لیے وژن پاکستان پروگرام لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کا حکمران طبقہ کرپٹ ہو تو وہاں کے معاشی حالات خراب ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں تین روزہ آئی سی ای سی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نمائش کے اس [..]مزید پڑھیں

  • افغان مہاجرین کو ان کے وطن میں رکھا جائے: معید یوسف
    • 08/01/2021 2:42 PM
    • 5340

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ بے گھر افغانیوں کو پاکستان میں دھکیلنے کے بجائے ان کے ملک کے اندر رکھنے کے انتظامات کیے جائیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ پاکستان اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے ک [..]مزید پڑھیں